[Inspirational%20Messages][bleft]

business

[Funny%20Messages][bsummary]

vehicles

[Funny%20Messages][grids]

technology

[Funny%20Messages][twocolumns]

آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی شجاع پاشاکو چیئرمین نیب بنانے کا امکان ، عامر لیاقت نے دھماکہ خیزدعویٰ کردیا


  اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے اپنے ٹویٹر پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کو چیئرمین نیب بنائے جانے کا امکان ہے۔
 عامر لیاقت نے ذرائع کا حوالہ دے کر لکھا ہے کہ’ سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کو نیب چیئرمین بنائے جانے کا امکان، ذرائع۔مذکورہ ٹویٹ کے بعد یہ ظاہر ہو رہا ہے کہ موجودہ چیئرمین نیب جاوید اقبال جلد عہدے سے ہٹنے والے ہیں،
 یاد رہے اس سے پہلےکہا جارہا تھا کہ گزشتہ ماہ لگائے گئے ڈپٹی چیئرمین نیب حسن اصغر کو چیئرمین نیب بنایا جاسکتا ہے ۔

No comments: