[Inspirational%20Messages][bleft]

business

[Funny%20Messages][bsummary]

vehicles

[Funny%20Messages][grids]

technology

[Funny%20Messages][twocolumns]

Rang Gora Karne Ka Tarika

Rang Gora Karne Ka Tarika

Rang Gora Karne Ka Tarika Bataye

Rang Gora Karne Ka Tarika, rang gora karne ka tarika bataye, rang gora karne ka tarika dr khurram, jaldi rang gora karne ka tarika, rang gora karne ki cream banane ka tarika, rang gora karne ka tarika in quran, rang gora karne ki tablet, rang gora karne wali cream,


  اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موسم گرما کی شروعات ہوتے ہی جلد کے کئی مسائل سر اٹھانا شروع کردیتے ہیں کیونکہ اس موسم میں گرمی کی وجہ سے بے تحاشہ پسینہ آتا ہے اور دھول مٹی چہرے کی جلد پر چپک جاتی ہے جس کی وجہ سے جلد میں بیکٹریا پیدا ہوجاتے ہیں اور جلد کا رنگ بھی گہرا ہوجاتا ہے. اگر جلد کی صحیح طرح حفاظت کی جائے تو ان مسائل سے چھٹکا را حاصل کیا جاسکتا ہے ،
یہاں گھر میں موجود عام اشیاء سے جلد کی حفاظت کرنے کا طریقہ پیش کیا جارہا ہے جس سے آپ موسم گرما میں بھی اپنی جلدکو نرم ملائم اور خوبصورت بناسکتے ہیں. ٭صندل کی لکڑی کا پاؤڈر ،عرق گلاب میں مکس کریں اور پیسٹ بنالیں ، اس پیسٹ کو چہرے اور گردن پر لگائیں ،یہ جِلد کے ڈھیلے پن کو ختم کرکے اسکن کو ٹائٹ کرتا ہے اور چہرے کی چمک واپس لاتا ہے. ٭اگر آپ کے پاس صندل کا پاؤڈر نہیں ہے تو کوئی بات نہیں عرق گلاب باآسانی ہر جگہ دستیاب ہوتا جبکہ قیمت میں بھی زیادہ نہیں ہوتا لیکن بہت فائدے مند ہوتا ہے،وہ خواتین جو جاب کرتی ہیں ان کیلئے عرق گلاب جادوئی اثر رکھتا ہے ،گرمی ،دھوپ اور پسینے میں شرابور گھر واپس آنے کے بعد خواتین عرق گلاب سے اپنا چہرہ اور گردن صاف کریں
 اس عمل کو کلینزنگ بھی کہتے ہیں ،اس طرح آپ کے چہرے کی لال رنگت ختم ہوجائے گی اور چہرے پر تازگی آجائے گی. ٭کھیرا اپنے اندر بے شمار فائدے رکھتا ہے ،کھیرے کاپیسٹ لے کر چہرے پرلگائیں ،آپ کھیرے کا جوس بھی استعمال کرسکتی ہیں ،اس سے چہرے پر موجود دھول مٹی ختم ہوجائے گی اس کے علاوہ آپ پُرسکون محسوس کریں گی. نوٹ:یہ تحریر محض عام معلومات عامہ کیلئے دی جارہی ہے اس پر عمل کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کرلیں۔

No comments: