[Inspirational%20Messages][bleft]

business

[Funny%20Messages][bsummary]

vehicles

[Funny%20Messages][grids]

technology

[Funny%20Messages][twocolumns]

محبوبہ کے مانگنے پر محبوب نے گردہ بیچ کر ساڑھے تین لاکھ روپے دے دیے لیکن پھر رقم واپس مانگنے پر ایسا کام کر دیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، افسوسناک واقعہ


  عارف والا (نیوز ڈیسک) محبوبہ کے مانگنے پر محبوب نے گردہ بیچ کر ساڑھے تین لاکھ روپے دے دیے، واضح رہے کہ کامونکی کے رہائشی ہمایوں نے پولیس کو بتایا کہ عارف والا کی رہائشی خاتون کی دوستی کا خمیازہ بھگت رہا ہوں، ہمایوں نے بتایا کہ خاتون نے اس سے ساڑھے 3 لاکھ روپے کا تقاضا کیا 
تو اس نے اپنا گردہ بیچ کر یہ رقم اسے دی اب وہ کنگال ہو گیا ہے، اس خاتون نے ہمایوں سے کہا کہ اگر وہ سچا دوست ہے تو اپنا گردہ بیچ کر اسے رقم دے، جس پر ہمایوں نے اپنی سچائی ظاہر کر دی، ہمایوں نے کہا کہ جب اس نے رقم کی واپسی کا تقاضا کیا تو خاتون نے اسے گھر بلایا اور چوری کا الزام لگاتے ہوئے رشتہ داروں سے پٹائی کروا دی، پولیس نے متاثرہ شخص ہمایوں کو ہسپتال میں داخل کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

No comments: