[Inspirational%20Messages][bleft]

business

[Funny%20Messages][bsummary]

vehicles

[Funny%20Messages][grids]

technology

[Funny%20Messages][twocolumns]

امریکا ایران حالات میں کشیدگی شدت اختیار کر گئی ، عمان کے ذریعے ایران کو پیغام بھیجنےکی خبریں ، امریکا نے دوٹوک اعلان کر دیا


  واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ نے ان رپورٹوں کے درست ہونے کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سلطنت عمان کے ذریعے ایرانیوں کو پیغام بھیجا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹاگس نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ یہ تمام رپورٹیں غلط ہیں اور یقینا یہ ایرانی پروپیگنڈے کا حصہ ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کے مطابق ایران کو امریکی سفارت کاری کا جواب سفارتی طریقے سے ہی دینا

No comments: