[Inspirational%20Messages][bleft]

business

[Funny%20Messages][bsummary]

vehicles

[Funny%20Messages][grids]

technology

[Funny%20Messages][twocolumns]

سندھ کے بعد ایڈز کے موذی مرض نے پنجاب کا رخ کر لیا‘ضلع گجرات میں ایڈز کے مریضوں کی ہوشربا تعداد سامنے آگئی،بڑی تعداد میں بچے بھی شامل


  لاہور(این این آئی)سندھ کے بعد ایڈز کے موذی مرض نے پنجاب کا رخ کر لیا‘ضلع گجرات میں ایڈز کے مریضوں کی ہوشربا تعداد سامنے آگئی،بڑی تعداد میں بچے بھی شامل،سندھ کے بعد ایڈز کے موذی مرض نے پنجاب کا رخ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع گجرات میں ایڈز کے مریضوں کی ہوشربا تعداد سامنے آئی ہے۔
سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر زاہد تنویر کے مطابق موذی مرض میں ناصرف بڑے بلکہ بچوں کی بھی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گجرات اور اس سے ملحقہ علاقوں میں تین سینٹرز قائم ہیں جہاں علاج کیا جاتا

No comments: