[Inspirational%20Messages][bleft]

business

[Funny%20Messages][bsummary]

vehicles

[Funny%20Messages][grids]

technology

[Funny%20Messages][twocolumns]

اباجی نے اگر گاڑیوں کے مزے لئے ہیں تو ان کو جواب دینے میں کیا مسئلہ ہے؟فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کو کھری کھری سنادیں


  اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی وزیراعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کے ٹویٹس پر کہاہے کہ الزامات لگانے سے کرپشن نہیں چھپ سکتی،اباجی نے اگر گاڑیوں کے مزے لئے ہیں تو ان کو جواب دینے میں کیا مسئلہ ہے؟۔
 پیر کو معاون خصوصی وزیراعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کے ٹویٹس پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ الزامات لگانے سے کرپشن نہیں چھپ سکتی،
اباجی نے اگر گاڑیوں کے مزے لئے ہیں تو ان کو جواب دینے میں کیا مسئلہ ہے؟۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ اگر انہوں نے کرپشن نہیں کی تو جواب دینے میں کیا حرج ہے؟ اور اگر کرپشن کی ہے تو پھر سزا بھی بھگتنا ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ مغل شہنشاہ کی زندگی گزارنے والوں کو آج قانون کا سامنا کرنے میں دقت کیوں ہو رہی ہے؟۔

No comments: